271۔ حلم

وَ الْحِلْمُ فِدَامُ السَّفِيْهِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۱۱) حلم و بردباری احمق کے منہ کا تسمہ ہے۔ انسان کو منزل کمال تک پہنچانے والے اوصاف میں سے ایک حلم ہے۔ حلم: یعنی مخالف کی نا زیبا حرکتوں یا باتوں کو برداشت کرنا۔ اللہ سبحانہ نے خود کو حلیم کہا ہے اور حضرت ابراہیمؑ کے بارے … 271۔ حلم پڑھنا جاری رکھیں